Description
یہ 1 کلو کا پیکج ان کے لیے بہترین ہے جو دیسی ذائقے کو لمبے عرصے تک انجوائے کرنا چاہتے ہیں۔
Riwayati Khazana Mix Desi Achaar میں آپ کو وہی اصلی ذائقہ ملے گا جو صرف گھر کے اچار میں ہوتا ہے۔ اس میں شامل ہیں:
کریلا
مٹر
چنے
گاجر
ہری مرچ
لوبیا
آم
100% سرسوں کے تیل میں بنایا گیا یہ اچار بلکل تازہ، خوشبودار اور صحت بخش ہے۔
Key Features:
✅ 100% Homemade Pure Desi Achaar
✅ No Preservatives – Only Fresh Ingredients
✅ Sarson Oil Based for Authentic Taste
✅ Healthy Mix of Vegetables & Mango
✅ Shelf Life: 10 Months
✅ Replacement Guarantee if damaged before 10 months
Reviews
There are no reviews yet.