Description
Riwayati Khazana کا Mix Desi Achaar ایک خالص دیسی ذائقہ ہے جو والدہ کے ہاتھوں سے گھر میں تیار کیا گیا ہے۔ اس میں تازہ سبزیاں اور پھل شامل ہیں جیسے:
کریلا
مٹر
چنے
گاجر
ہری مرچ
لوبیا
آم
یہ اچار 100% سرسوں کے تیل میں تیار ہوتا ہے اور اس میں کوئی پریزرویٹو شامل نہیں۔ تازگی اور خالص ذائقے کی ضمانت کے ساتھ۔
Key Features:
✅ Pure Homemade (والدہ کے ہاتھ کا بنا ہوا)
✅ Fresh Sarson Oil میں تیار شدہ
✅ No Preservatives Added
✅ Mix of Seasonal Vegetables & Mango
✅ Shelf Life: 10 Months
✅ Claim Policy: اگر 10 ماہ سے پہلے خراب ہو جائے تو ہم نیا فراہم کریں گے
Reviews
There are no reviews yet.